اعضا شکن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس سے ایک ایک عضو ٹوٹنے لگے، جسم کے جوڑوں اور ہڈیوں میں درد اور شکستگی پیدا کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس سے ایک ایک عضو ٹوٹنے لگے، جسم کے جوڑوں اور ہڈیوں میں درد اور شکستگی پیدا کرنے والا۔